تناسب اعضا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تمام اعضاء کا اپنے اپنے انداز اور موقع سے ایک دوسرے سے مناسب ہونا، موزونیت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تمام اعضاء کا اپنے اپنے انداز اور موقع سے ایک دوسرے سے مناسب ہونا، موزونیت۔